سعودی عرب نے پا??ستان کو دیے گئے 3 ارب ڈالر کے ڈپا??ٹ کو ایک سال کیلیے رول اوور کردیا ہے۔
اسٹیٹ بینک آف پا??ستان کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلا??یے کے مطابق پا??ستانی معیشت کی معاونت کے لیے سعودی عرب نے 3 ارب امریکی ڈالر کے ڈپا??ٹ کی مدت میں توسیع کر دی۔
اعلا??یے کے مطابق سعودی فنڈ فار ڈویلپمنٹ (ایس ایف ڈی) نے مملکت سعودی عر?? کی جانب سے 5 دسمبر 2024 کو میچور ہونے والے 3 ارب امریکی ڈالر کے ڈپا??ٹ کی مدت میں مزید ایک سال کی توسیع کر دی ہے۔
اعلا??یے کے مطابق یہ رقم اسٹیٹ بینک آف پا??ستان (ایس بی پی) می?? جمع کرائی گئی تھی، ڈپا??ٹ کی مدت میں یہ توسیع مملکت سعودی عر?? کی جانب سے اسلامی جمہوریہ پا??ستان کو فراہم کردہ مسلسل حمایت کا حصہ ہے۔
اعلا??یے میں کہا گیا ہے کہ اس توسیع سے پا??ستان کے زرمبادلہ کے ذخائر کو مضبوط کرنے اور ملک کی معاشی ترقی اور خوشحالی میں مدد ملے گی۔
اسٹیٹ بینک کے مطابق 3 ارب امریکی ڈالرز کے ڈپا??ٹ کا معاہدہ سب سے پہلے 2021 میں ایس ایف ڈی کے ساتھ دستخط کیا گیا تھا۔ اس کے بعد 2022 اور 2023 میں شاہی احکامات کے تحت اس میں توسیع کی گئی، جو دونوں برادر ممالک کے درمیان قریبی تعلقات کا عکاس ہے۔