Super Andal Bahar Entertainment official website
ملتان میں قائم سرکاری اسپتال (نشتر) میں خاتون نے بیت الخلا میں بچے کو جنم دیا ہے۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق ملتان نشتر اسپتال میں ز??گی کی شکایت کے ساتھ آئی خاتون نے واش روم میں بچے کو جنم دے دیا۔ انتظامیہ کے مطابق خاتون گائنی آؤٹ ڈور میں چیک اپ کروانے آئی تھی۔
انتظامیہ کے مطابق الٹرا ساؤنڈ کروانے کے بعد مریضہ واش روم گئی جہاں ز??گی کی شدید تکلیف کے بعد بچے کو جنم دے دیا، جس پر عملے نے زچہ اور بچہ کو ??ور?? گائنی لیبر روم منتقل کیا۔
مضمون کا ماخذ : کمپیوٹر لاٹری کی پیشن گوئی