پی آئی ڈی سی چوک پر ٹریفک پولیس اہلکار اور شہری گتھم گتھا ہوگئے، واقعے کی موبائل فون سے بنائی گئی ویڈیو سوشل میڈی?? پر وائرل ہوگئی۔
اس حوالے سے سیکشن آفیسر (ایس او) پی آئی ڈی سی ٹریفک پولیس چوکی سرفراز سیال نے ب??ایا ک?? شہری کی جانب سے سگنل ??ی خلاف ورزی کی گئی تھی جس پر ڈیوٹی پر موجود پولیس افسر نے شہری کو خلاف ورزی کا بتایا تو وہ طیش میں آگیا۔
اس دوران شہری نے ٹریفک پولیس اہلکاروں سے ب??تمیزی اور گالم گلوچ کرتے ہوئے ہاتھا پائی کی اور پولیس اہلکار کے گریبان پر ہاتھ ڈال کر اس کی وردی بھی پھاڑ دی تاہم موقع پر موجود دیگر پولیس اہلکاروں نے مشتعل شہری کو قابو کر کے اس کا سگنل ??ی خلاف ورزی کے الزام میں چالان کر دیا۔
ایک سوال کے جواب میں انھوں ںے ب??ایا ک?? شہری کے خلاف صرف چالان کر کے ??رم??نہ عائد کیا گیا ہے اس کے خلاف دیگر کوئی قانونی کارروائی (ایف آئی آر) نہیں کی گئی ۔