-
اینٹی نارکوٹکس کی کارروائیاں، 37 من سے زائد منشیات قبضے میں لے لی
بلوچستان کے مختلف علاقوں سمیت ملک کے مختلف شہروں میں 42 کروڑ روپے سےزائد مالیت کی منشیات قبضے میں لی گئی، اے این ایف
-
کوسٹ گارڈز نے غیر قانونی ماہی گیری میں ملوث 10 ٹرالرز کو ضبط کرلیا
کوسٹ گارڈز کی کارروائیوں کا مقامی ماہی گیروں کی طرف سے خیر مقدم
-
سپریم کورٹ کے تمام ججز کو آئینی بینچ کیلیے نامزد کرنے کی تجویز مسترد
جسٹس امین الدین خان نے تمام ججوں کو نامزد کرنے کی حمایت نہیں کی
-
ان لینڈ ریونیو سروس کے مزید 14 افسران تبدیل کر دیے گئے
ڈائریکٹر محمد خالد جمیل کو چیف ان لینڈ ریونیو ٹرانسفارمیشن ڈلیوری یونٹ ایف بی آڑ ہیڈ کوارٹر تعینات کردیا گیا
-
اب مقررہ مدت کے اندر عوام کو پاسپورٹ ملیں گے، وفاقی وزیر داخلہ
محسن نقوی نے کراچی میں پاسپورٹ، شناختی کارڈ اجرا میں شہریوں کو درپیش مسائل موقع پر حل کرنے کےاحکامات دیے
-
حکومت اور پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹیوں کی پہلی ملاقات کا میزبان کون ہوگا، تفصیلات سامنے آگئیں
پہلے اجلاس میں مذاکراتی کمیٹیاں ٹی او آرز طے کریں گی جس کے بعد باقاعدہ مذاکرات شروع ہوں گے
-
عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کا فیصلہ 6 جنوری کو سنایا جائے گا
فیصلہ تو آج نہیں آئے گا، چھٹیاں آرہی ہیں، ہائیکورٹ کا کورس بھی ہے، 10 منٹ تک تاریخ معلوم کر لیجئے گا،جج احتساب عدالت
-
چیئرمین پی ٹی آئی کی وزیراعظم اور وفاقی وزرا کے خلاف درخواست پر سماعت
ڈی چوک احتجاج میں جاں بحق اور لاپتا کارکنان کے معاملے پر بیرسٹر گوہر نے پرائیویٹ کمپلینٹ دائر کی تھی
-
ریلوے الیکٹرک سگنل بکس کی چوری میں ملوث ملزمان گرفتار
ملزمان سے چوری کے سامان سے حاصل كرده رقم بھی برآمد کرلی گئی، ترجمان ریلوے
-
پی ٹی آئی رہنما شاندانہ گلزار کی 21 جنوری تک راہداری ضمانت منظور
چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ کی پی ٹی آئی رہنما کو متعلقہ عدالت میں پیش ہونے کی ہدایت
-
کرم کے معاملے پر رواں ہفتے اہم پیشرفت متوقع ہے، بیرسٹر سیف
2 دن کے وقفے کے بعد جرگہ دوبارہ شروع ہوگا اور تنازع کے پائیدار امن کے لے معاہدہ کرے گا، مشیر اطلاعات کےپی
-
علی امین گنڈا پور کی اسلام آباد آمد، مذاکراتی کمیٹی کا کل بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کا امکان
علی امین گنڈا پور کو پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی نے آج مذاکرات کی پیش رفت سے متعلق آگاہ کیا
-
کراچی، گورنرہاؤس میں مہاجر کلچر ڈے کی تقریب، گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی شرکت
ایسا لگتا ہے جیسے آج عید ہو اور چاند رات ہو
-
لاہور، شدید دھند کے باعث موٹرویز کے مختلف سیکشنز بند، شہریوں کو احتیاط کی ہدایت
دھند کے موسم میں صبح 10 بجے سے شام 6 بجے تک کا وقت محفوظ سفر کے لیے موزوں قرار دیا گیا ہے
-
عمران خان کی سول نافرمانی کال پر عمل ہوا تو ملک کو کافی نقصان ہوگا، شوکت یوسفزئی
دو جنوری کو ہماری کمیٹی کی جانب سے مطالبات پیش کیے جائیں گے، پی ٹی آئی رہنما
-
اسٹاک ایکسچینج میں مندی کے بعد تیزی، انڈیکس ایک لاکھ 14 ہزار پوائنٹس عبور کرگیا
آج کاروبار کا آغاز مندی کے ساتھ ہوا، بعد میں تیزی کے سبب انڈیکس کی سطح بحال ہو گئی
-
کراچی؛ ٹریفک پولیس اہلکار اور شہری گتھم گتھا، ویڈیو وائرل
شہری نے سگنل کی خلاف ورزی کی تھی،پوچھنے پرمشتعل ہوگیا،ہاتھاپائی کرکے اہلکار کی وردی پھاڑدی،چالان کر کے چھوڑدیا، پولیس
-
کراچی میں رواں سال 185 افراد ڈوب کر جاں بحق ہوئے
رواں سال سب سے زیادہ جون اور جولائی میں مجموعی طور پر 48 افراد ڈوب کر جاں بحق ہوئے،ترجمان ایدھی فاؤنڈیشن
-
سرکاری اسپتال کے باتھ روم میں بچے کی پیدائش
خاتون گائنی آؤٹ ڈور میں چیک اپ کروانے آئی تھی، دونوں کی حالت خطرے سے باہر ہے، اسپتال انتظامیہ
-
لاہور میں شہری نے بیوی، بردار نسبتی اور سالی کو گولیاں مار کر خودکشی کرلی
تین افراد زخمی ہوئے جنہیں گولیاں ٹانگوں، کمر اور بازوں میں لگیں، شہری عدنان نے خود کو سر میں گولی ماری، پولیس